the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نوٹ بندي کے پیش نظر بینکوں میں جمع ہوئی بڑی رقم کا فائدہ عام لوگوں تک پہنچانے کے حکومت کی ہدایات کے پیش نظر ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا، پنجاب نیشنل بینک اور یونین بینک آف انڈیا نے سود کی



شرح میں 0.90 فیصد تک کی کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے ایم سی ایل آر میں 0.90 فیصد کی کمی ہے۔ملک کے دوسرے سب سے بڑے سرکاری بینک پنجاب نیشنل بینک نے 0.70 فیصد اور یونین بینک آف انڈیا نے 0.65 سے 0.90 فیصد تک کی کمی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.